Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کرینہ کپور کو وزن کم کرنے کی فکر لگ گئی

کرینہ کپور کو وزن کم کرنے کی فکر لگ گئی

کرینہ کپور کو وزن کم کرنے کی فکر لگ گئی

کرینہ کپور کو وزن کم کرنے کی فکر لگ گئی

کرینہ کپور کو وزن کم کرنے کی فکر لگ گئی

گزشتہ دنوں ہی کرینہ کپور نے دوسرے بیٹے کو جنم دیا ہے اور وہ بچے کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں— فوٹو:فائل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد وزن کم کرنے کیلئے ورزش شروع کردی۔

گزشتہ دنوں ہی کرینہ کپور نے دوسرے بیٹے کو جنم دیا ہے اور وہ بچے کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں تاہم اب اداکارہ ایک بار پھر انڈسٹری میں واپسی کیلئے کوشاں ہیں۔

رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور نے وزن کم کرنے کیلئے ورزش شروع کردی ہے اور وہ صبح صبح ہی جاگنگ کرتی ہیں۔ 

— فوٹو: اسکرین گریب 

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں اسمارٹ واچ اور جوتے نظر آرہے ہیں جبکہ واچ 5125 قدم چلنے اور 4 کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کا بتا رہی ہے۔

اس سے قبل بھی کرینہ نے تیمور کی پیدائش کے بعد 6 ماہ میں 16 کلو وزن کم کیا تھا۔

Exit mobile version