اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نےڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی ہدایت پر کارروائی
ڈیرہ غازی خان(بیوروچیف )اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نےڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے موضع بکھر واہ غربی میں 7045000 روپے مالیت کا 3040 کنال سرکاری رقبہ واگزار کرالیا
فوٹو ای میل سے لے لیں