Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پہلا آل سندھ سید اعجاز شاہ شیرازی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دھابیجی قدرتی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا

ٹھٹھہ( امین فاروقی )پہلا آل سندھ سید اعجاز شاہ شیرازی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دھابیجی قدرتی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جو خان برادر کے نام رہا ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ایم پی اے سید ریاض حسین شاہ شیرازی، سابق ایم پی اے سید امیر حیدر شاہ شیرازی اور سماجی رہنماء حاجی حنیف میمن تھے جنہوں نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی و دیگر کھلاڑیوں کو مڈل دئے ٹورنامینٹ آرگنائزر سعید بادشاہ خان، حفیظ جوکیو تھے

Exit mobile version