ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر کا سوشل سیکیوریٹی ہسپتال مارکیٹ دھابیجی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا 181

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر کا سوشل سیکیوریٹی ہسپتال مارکیٹ دھابیجی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر کا سوشل سیکیوریٹی ہسپتال مارکیٹ دھابیجی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

ٹھٹھہ( امین فاروقی )ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر کا سوشل سیکیوریٹی ہسپتال مارکیٹ دھابیجی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جسمیں شہر اور اطراف کے گوٹھوں سے بڑی تعداد میں خواتین نے آکر اپنا معائنہ کرایا میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن عرفان اکبر جوکیو نے کہا کہ فیملی ہیلتھ ڈے ہر ہفتہ ضلعہ کے مختلف سینٹرز میں لگتا رہتا ہے دھابیجی کے سوشل سیکیوریٹی سینٹر میں آج کا کیمپ اچھا رہا خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

جنہیں انکی صحت کے حوالہ سے آگاہی دی کہ ہر خاتون کو بچے اور اپنی صحت کے حوالہ سے دو سال کا وقفہ جو مذہب اسلام بھی درس دیتا ہے کرنا ضروری ہے تاکہ ماں بچہ کی صحت برقرار رہے اس موقع تعلقہ آفیسر پر علی رضا چانڈیو، نجمہ کھتری، صغری شاہ، یعقوب پلیجو، ودیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں