اوورسیزپاکستانی موجودہ حکومت سے مایوس ہوتے جارہے ہیں، کیپٹن عاصم ملک 364

اوورسیزپاکستانی موجودہ حکومت سے مایوس ہوتے جارہے ہیں، کیپٹن عاصم ملک

اوورسیزپاکستانی موجودہ حکومت سے مایوس ہوتے جارہے ہیں، کیپٹن عاصم ملک

دبئی(بیورورپورٹ) ممتاز پاکستانی سیاستدان اور ترجمان اوورسیز پاکستانیز کیپٹن عاصم ملک نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی موجودہ حکومت سے بھی مایوس ہوتے جارہے ہیں کیونکہ موجودہ حکومت نے بھی سابقہ حکومتوں کی طرح اوورسیز پاکستانیوں کو لولی پاپ دیا ہے جبکہ عملی طور پر ابھی تک اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کسی قسم کی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی جو اپنی جگہ ایک افسوسناک پہلو ہے، انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی حکومت اوورسیزپاکستانیوں کو صرف پیسہ کمانے کی مشین سمجھتی ہے، اگر موجودہ حکومت نے اس حوالے سے فوری اقداماے نا کیے تو اوورسیز پاکستانی شدید مایوس ہوجائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں