اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی. 246

اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی.

اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی.

کبیروالا (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی۔ سردار پور کے موضع یکہ سے 95 کنال 2 مرلہ جبکہ موضع ماڑی سہو کبیروالا سے 11 کنال سرکاری زمین ناجائز قابضین سے واگزار کرا لی گئی۔واگزار کرائی گئی زمین کی مالیت 20 لاکھ فی ایکڑ جبکہ کل قیمت تقریباً 2 کروڑ 65 لاکھ روپے ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی۔عبدالحکیم کے علاقے 7D سے 100 کنال سرکاری زمین واگزار کرا لی گئی۔واگزار کرائی گئی زمین کی کل قیمت تقریباً 2 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں