Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں میں جمعہ کے روز لاک ڈائون پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں میں جمعہ کے روز لاک ڈائون پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کے دوران ضلع بھر میں 30 سے زائد دکانیں سیل کردی گئیں اسسٹنٹ کمشنرز نے خود مارکیٹس کا وزٹ کرکے کھلی دکانوں کو بند کرادیا-ڈپٹی کمشنر نے اہلیان ضلع کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ کورونا سے بچائو کی ایس او پیز پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کریں-دریں اثناء اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل نے جمعہ کے روز کاروبار پر سٹی گیٹ پر کھاڈی کے آئوٹ لٹ کو بھی سیل کردیا-

Exit mobile version