ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے مختلف میرج ہالز کا دروہ 153

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے مختلف میرج ہالز کا دروہ

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے مختلف میرج ہالز کا دروہ

خانیوال (سعید احمدبھٹی) جناب ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے مختلف میرج ہالز کا دروہ کیا گیا۔ انتظامیہ میرج ہالز کو ہدایت کی گئی کہ حکومتی ہدایات کے مطابق آؤٹ ڈور ہی پروگرام کی اجازت ہو گی۔ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جا کر میرج ہال سیل کر دیا جائے گا۔ لہذا ایس او پیز پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے تاکہ اس وبا سے محفوظ رہا جا سکے اور آپ لوگوں کے کاروبار بھی متاثر نہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں