ٹھٹھہ: آواز فاونڈیشن اور ایس آر او کا موٹروے زیادتی کیس میں عدالتی فیصلہ کو سراہتے ہوئے معاشرے کے برے کردار کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ 176

ٹھٹھہ: آواز فاونڈیشن اور ایس آر او کا موٹروے زیادتی کیس میں عدالتی فیصلہ کو سراہتے ہوئے معاشرے کے برے کردار کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

ٹھٹھہ: آواز فاونڈیشن اور ایس آر او کا موٹروے زیادتی کیس میں عدالتی فیصلہ کو سراہتے ہوئے معاشرے کے برے کردار کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

ٹھٹھہ ( امین فاروقی )آواز فاونڈیشن پاکستان اور ساتھی پاٹنر تنظیم ایس آر او نے موٹر وے زیادتی کیس میں جلد پیش رفت اور شنوائ کو سراہا ہے کہ معاشرے کے ایسے ناسور لوگوں کو قانونی کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے تاہم آواز فاونڈیشن پاکستان حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ صوبائ سطح پر قانون سازی کرائے تاکہ خواتین اور بچوں کے ساتھ ہونے والے ایسے جرائم کا جڑ سے خاتمہ ہوسکے آواز فاونڈیشن پاکستان اور ایس آر او نے ہمیشہ خواتین اور بچوں کے حق میں آواز اٹھائ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں