Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دھابیجی: مدارس دینیہ کا مذہب اسلام کی ترویج میں اہم کردار ہے عوام مدارس کو مظبوط کریں۔ شیخ الحدیث مولنا شفیق الرحمان کشمیری

ٹھٹھہ ( امین فاروقی )مدرسہ اشاعت القرآن للبنات دھابیجی مارکیٹ میں سالانہ تقریب جامع مسجد اللہ والی میں منعقد ہوئ مدرسہ اشاعت القرآن للبنات سے اس سال پانچ عالمات سمیت پندرہ بچیوں نے قرآن کریم کی تکمیل اور دو طالبات نے دو سالہ مختصر دراسات دینیہ اور دو طالبات نے قرآن کریم کی تفسیر کی تکمیل کی جنہیں اسناد اور انعامات سے نوازا گیا اس موقع پر شیخ الحدیث مولنا شفیق الرحمان کشمیری نے آخری حدیث کا درس دیتے ہوئے

کہا کہ قرآن و حدیث امت تک سمجھانے کے لئے صحابہ کرامؓ کے بعد علماء کرام نے ہر دور میں قربانیوں جفاکشیوں کے ساتھ نبی آخرالزماںؐ کے فرامین امت تک پہنچانے کا ذمہ اپنے سر کیا ہوا ہے دینی مدارس اس سلسلہ کی کڑیاں ہیں امت دینی مدارس سے اپنا تعلق مظبوط رکھے اپنی بچیوں کو اسلامی تعلیمات سے آراستہ کرائیں کیونکہ عورت اس معاشرہ میں ریڑھ کی حیثیت رکھتی ہے عورت کو دینی تعلیمات کی تربیت دینے سے معاشرے میں اہم کرادر اور ایک امن و باشعور معاشرے کو پروان چڑھانے میں مدد ملتی ہے تقریب سے مولانا احسن راجہ مہتم مدرسہ مولانا افتخار حضروی، مولنا سعید الرحمان، مولنا عبدالواحد بشامی، سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی

Exit mobile version