محکمہ جنگلات وادی لیپہ کی جانب سے شجرکاری مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
آزادکشمیر(نمائندہ خصوصی)محکمہ جنگلات وادی لیپہ کی جانب سے شجرکاری مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی بریگیڈ کمانڈر لیپہ تھےتقریب میں اسسٹنٹ کمشنر لیپہ، ایس ایچ او لیپہ اور محکمہ جنگلات کے جملہ ملازمین نے شرکت کی اس موقع پر بریگیڈ کمانڈر لیپہ اور کمانڈنگ آفیسر نے پودا لگایا