Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر اغاظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ضلعی جائزہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر اغاظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ضلعی جائزہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس اور اجلاس میں اے سی بختیار اسماعیل سی ای او ایجوکیشن الطاف ثاقب ایم ای اے محمد رمضان سمیت ضلع بھرکے ایجوکیشن افسران کی شرکت۔ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے سے ایجوکیشن افسران و ملازمین، ہیڈ ماسٹرز اوڈ اساتذہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائیزہ اوت محکمہ تعلیم کے افسران معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں

سکول امپرومنٹ فریم ورک کے چوبیس انڈیکیٹر ز پر عملدرآمد سوفیصد یقینی بنایا جائے۔ محکمہ تعلیم کے افسران سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کو ایس بی فنڈز کی سہولتوں بارے رہنمائی فراہم کریں۔ تعلیم کی بہتری کے لیے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اپنے فرائض ذمہ داری سے سر انجام دیں۔ضلعی افسران تعلیم ضلع بھر کے افسران سکول سربراہان اور ملازمین کی سخت مانیٹرنگ کریں۔ فرائض میں کوتاہی اور ناقص کارکردگی کے مرتکب افسران تعلیم اور ملازمین کا محاسبہ کیا جائے گا اور ایم ای اے محمد رمضان کی اجلاس میں انڈیکیٹرز اور کارکردگی بارے تفصیلی بریفنگ۔

Exit mobile version