کورونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پنجاب کے باقی اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ 120

کورونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پنجاب کے باقی اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ

کورونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پنجاب کے باقی اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) کورونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پنجاب کے باقی اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اس حوالے سے حکومتی ہدایات کے مطابق تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ اس وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب نے جن علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد زیادہ ہے ان میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔

جن میں بستی کوٹ محمد حسین، پنجاب کالج خانیوال، ہیون سکول واقع مدینہ ٹاؤن شامل ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں۔ ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ اپنی حفاظت کریں اپنے گھر والوں کی حفاظت کریں تاکہ اس وبا سے محفوظ رہا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں