Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیرعباس شیرازی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کار کردگی کا جائزہ اجلاس. لیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیرعباس شیرازی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کار کردگی کا جائزہ اجلاس اور اجلاس میں اے ڈی سی آر محمد اکرام ملک، اے سی بختیار اسماعیل، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ماریہ، نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر محمد ادشد، محکمہ صحت کے افسران اور یو سی ایم اوز کی بھر پور شرکت۔ ڈپٹی کمشنر نے یونین کونسل وائیز پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

خانیوال میں انسداد پولیو مہم کے دوران 50970 پچوں کو پولیو کے قطرے پلانے گئے پولیو ٹیمیں قومی فریضہ سمجھ کر پولیو کے قطرے پلائیں۔ پولیو قطرے پلانے میں کوتاہی کا مظاہرہ کرنیوالی ٹیموں کے خلاف ایکشن ہو گا۔ محکمہ صحت کے افسران سو فیصد ہدف کے حصول کے لئے پولیو ٹیموں کی سخت مانیٹرنگ کریں۔ انسداد پولیو مہم کی خود نگرانی کر رہا ہوں مہم کو سو فیصد کامیاب بنانے کےلئے افسران صحت سر توڑ کوشش کریں۔ خاص خیال رکھا جائے کہ پولیو کے قطرے پینے سےکوئی بچہ محروم نہ رہ جائے والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوا کر عمر بھر کی معذوری سے بچائیں۔ عدم دستیاب اور مہمان بچوں کو ہر صورت پولیو کے قطرے پلائے جائیں۔نمائیندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ارشد۔

Exit mobile version