گزشتہ رات راجپوت کالونی کے قریب ہونے والے حاثہ جس میں دو افراد جاں بحق
*خانیوال (سعید احمد بھٹی) گزشتہ رات راجپوت کالونی کے قریب ہونے والے حاثہ جس میں دو افراد جاں بحق ہوگۓ تھے اور 1 شخص زخمی ہوا ۔ دوران آپریشن ریسکیو جوانوں کو جاں ہونے والے سے نقد رقم ، موبائل فونز اور کچھ قیمتی اشیاء ملی جو ریسکیو 1122 کے جوانوں نے لواحقین کو تلاش کر کے ان کے حوالے کر دیں ۔ لواحقین نے ریسکیو جوانوں کی ایمانداری کو سراہا۔