ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ماریہ ممتاز نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کا سرپرائز وزٹ 176

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ماریہ ممتاز نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کا سرپرائز وزٹ

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ماریہ ممتاز نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کا سرپرائز وزٹ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ماریہ ممتاز نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کا سرپرائز وزٹ کیا-انہوں نے ایمرجنسی، سمیت وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے طبی سہولیات اور ڈاکٹروں کے رویہ،ادویات کی فراہمی بارے دریافت کیا

-سی ای او ہیلتھ نے فارمیسی میں ادویات کا سٹاک بھی چیک کیا-انہوں نے ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں چیک کیں اور ہدایت کی کہ دستیاب وسائل کے مطابق بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے-ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کے مریضوں سے رویہ بارے بھی شکایات نہیں ملنی چاہئیے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں