Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کسی کے جانے سے پی ڈی ایم نہیں ٹوٹے گی، چوہدری راشدفاروق

کسی کے جانے سے پی ڈی ایم نہیں ٹوٹے گی، چوہدری راشدفاروق

کسی کے جانے سے پی ڈی ایم نہیں ٹوٹے گی، چوہدری راشدفاروق

کسی کے جانے سے پی ڈی ایم نہیں ٹوٹے گی، چوہدری راشدفاروق

ٹوبہ ٹیک سنگھ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) شارجہ کے صدر اور معروف کاروباری شخصیت چوہدری راشد فاروق نے کہا ہے کہ کسی کے جانے سے پی ڈی ایم نہیں ٹوٹے گی،پی ڈی ایم جماعتوں کا سمندر ہے کوئی آئے جائے پی ڈی ایم قائم ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نیب کے ذریعے اپوزیشن کو دبانے کی کوشش کررہی ہے ان کے ہاتھ کچھ نہیں

آنیوالا لوگ ان کے چہروں کو پہچان چکے ہیں اب تو حکومت کی رخصتی کی دعائیں خود پی ٹی آئی والے بھی مانگنے لگے ہیں،مہنگائی کے نام پر وزراء تبدیل کرنے کی بجائے نااہل وزیر اعظم کو تبدیل کیا جائے جو مسائل کی اصل جڑ ہیں اس وقت عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اور موجودہ حکومت سے چھٹکارے کیلئے دعائیں مانگ رہی ہے

Exit mobile version