عوام منتخب کریں حکومت بنا کے دکھائیں گے، سردار قمرالزمان خان 249

عوام منتخب کریں حکومت بنا کے دکھائیں گے، سردار قمرالزمان خان

عوام منتخب کریں حکومت بنا کے دکھائیں گے، سردار قمرالزمان خان

اسلام آباد /باغ ( / عمر سید )پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سنیئر رہنما سابق وزیر صحت عامہ سردار قمر الزمان خان نے کہا کہ اللہ پاک نے لو گو ں کے دلوں میں میری محبت ڈال دی۔ دنیا کی کوئی طاقت ان لو گو ں کو مجھ سے جدا نہیں کر سکتی۔عوام منتخب کریں حکومت بنا کے دکھائیں گے۔ میں حلفاً کہتا ہو ں میں یا میری نسل کا کوئی آدمی قبیلائی ازم تعصب کی سیاست نہیں میرٹ حق اصول کی بنیاد پر سیاست کر ے گا نالائق کام چور بزدل کرپٹ موق پرستو ں نے سیاست میں تعصب کو فروغ دیا۔روائیتی تعصبات کو دفن کر کے نئی محبتو ولولے کے ساتھ معاشرے کی ترقی کیلئے ملکر آگے بڑھیں گے۔

ہم نے ہمیشہ نفرتیں ہٹا کر محبتیں عام کرنے کی بات کی اپنا منشور لے کر عوام کے پاس گے۔ باغ سے انتخابی سیاست کا آغاز کر دیا باغ کی تعمیر و رترقی ادارو ں کے قیام کیلئے تمام طبقات ملکر الیکشن مہم چلائیں۔ باغ کے لو گ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں منتخب ہو کر بوائز یونیورسٹی کیڈٹ کالج سڑکیں ہسپتال سمیت بنیادی انفراء سٹچکر عوام کی دہلیز پر مہیا کریں گے۔ میرا مشن ہے آزاد کشمیر کے عوام خو شحال ہو ں دنیا ہماری مثالیں دے اس کیلئے لو گو ں نے بڑا فیصلہ کرنا ہو گا۔ عوام کی خدمت میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ پدر گلشیر سے آج انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہو ں

ہماری نیک نیتی کی وجہ سے پدر سے لو گ ہمارے ساتھ شامل ہو ئے۔ پدر ھڑیا لہ والے 1985ء سے میرے ساتھ تے۔ پدر کے لو گو ں نے جب مخالفت کی تو ڈٹ کر اب محبت بھی کا اثر پنڈال میں نظر آرہا ہے۔ انتخابی مہم کا آخری جلسہ بھی پدر میں کر و ں گا ان خیالات کا اظہار سردار قمر الزمان خان نے پدر گلشیر کے مقام پر منعقدہ حلقہ شرقی باغ کے انتخابی جلسہ سے خطاب کر تے ہو ئے کیا جلسہ عام سے چیرمین پی وائی او سردار ضیاء القمر جبکہ جلسہ کی صدارت راجہ الیاس، راجہ محمد کبیر خان کی جبکہ جلسہ سے راجہ عمران اکرم، راجہ ساجد کبیر راجہ نوید اسلم، پی وائی اور ساجد سرور، پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ عبد الوحید سمیت دیگر نے خطاب کیا ،پدر پہننے پٹ سردار قمرالزمان خان اور ضیاء القمر کا پر تباک،

استقبال کیا گیا،پدر کی فضا جیے بھٹو اور جیے قمر کے نعروں سے گونج رہی تھی،استقبالیہ پروگرام میں مسلم لیگ ن سے راجہ عمران اکرم،راجہ ساجد کبیر،راجہ حضر،راجہ کبیر،،راجہ گلزار،راجہ نوید اسلم راجہ اشتیاق راجہ اشفاق راجہ حنیف راجہ سعید خان،راجہ عرفان اکرم راجہ عزیز راجہ فوزیب،راجہ عمر،راجہ طاہر گلزار راجہ جلیل،راجہ شبیر راجہ فیاض،سمیت درجنوں،سیاسی کارکنوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی،جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےقمر الزمان خان نے کہا کہ 36سال بعد پدر گلیشیر کے مقام پر پیار والا محبت والا پروگرام دیکھا دلو ں میں محبت اور نفرت اللہ ڈالتا ہے شاہد ہم نے اپنے آپ کو درست سمت پر چڑھا لیا یہ اللہ کا کرم ہے آوز خلق ناکارہ خدا ان لو گو ں نے میرے حق میں اچھے کلمات کہے 1990ء اور 1991 کی بات ہے جب سردار عبد القیوم سدھن گلی کے راستے باغ آرہے تھے ان کے ہمراہ صوبیدار سردار اسلم تھے

تو بیرپانی کے مقام پر بچو ں نے جئے قمر کے نعرئے لگائے تو سردار قیوم نے کہا یہ سردار قمر کا اپنا گاو ں ہے جب سردار عبد القیوم چھتر اور پدر سے گزرے تو پھر جئے قمر کے نعرئے لگے تو مجاہد اول نے صوبیدار صاحب کو مخاطب کر کے کہا صوبیدار یہ آواز خلق ناکارہ آئے خد اہے جسے اب کوئی نہیں روک سکتا۔سردار قمر الزمان خان نے کہا کہ 1985ء ھڑیالے والے مجھ سے منسلک ہوئے اور اسی طرح پدر کے لو گ بھی اُنھوں نے کہا کہ جو لو گ نالائق بذدل کم چور ہو تے ہیں تو پھر وہ طر ح طر ح کی نفرتیں پیدا کر تے ہیں برادریو ں کو آپس میں تقسیم کر تے ہیں 1970ء کے بعد یہ لعنت پید ا ہوئی اس سے پہلے سب لو گ یکجان تھے الیکشن دو ستو ں کی بنیا د پر پروگرام کے ساتھ لڑتے تھے

1960ء میں نارمہ برادری کے لو گو ں نے میرے والد کو لو کل الیکشن جتوائے پھر میرے والد نے نعمان پورہ سے تعلق رکھنے والے راجہ سید اکبر کو چیئرمین بنوائے جو راجہ ایوب کے والد تھے جب سیاست میں کرپٹ نالائق طبقہ آیا تو اس نے تعصب کو ہوا دی قبیلو ں کی بنیا د پر کوئی شخص لیڈر نہیں بن سکتا۔ مجاہد اول کا کوئی بڑا قبیلہ نہیں تھا۔پروگرام کی بنیا د ہمیشہ لیڈر بنا جاتا ہے۔اُنھو ں نے کہا کہ پدر گلشیر کا سکول تب دیا جب یہاں کی بچیوں کو دور جا کر تعلیم حاصل کر تے ہوئے اُن کی تکلیف کو محسوس کیا تو فیصلہ کر لیا تھا کہ یہاں سکول ہر حالت میں قائم کر و ں گا

تو اللہ کی مدد سے میں نے یہاں سکول بنایا انچارج وزیر سٹی ڈویپلمنٹ بنا تو باغ شہر کی تعمیر نو کیلئے میں نے بھرپور کوشش کی جس کی آج باغ کی سڑکیں فٹ پاتھ گلی محلے پختہ ہیں اور باغ شہر دیگر اضلاع کی نسبت خوبصورت ہے جو تعمیر و ترقی 2016ء میں روکی تھی اس کو دوبارہ وہاں سے ہی شروع کریں گے۔اُنھو ں نے کہا کہ جب میں وزیر تعلیم بنا ء تو ایجوکیشن کے اندر آزاد کشمیر بھر میں کوشش کی کہ طلباء و طالبات کو ان کی دہلیز پر تعلیمی ادارے دے سکو ں ایجوکیشن مین خدمات سرانجام دینے کی پیدائش میں جیل گیا الیکشن سے انتخابی سیاست مجھے دور کیا گیا مگر مشن سے پیچھے نہیں ہٹا پھر کامیاب ہو ا وزارت صحت کا قلمندان مجھ دیا گیا پورے آزاد کشمیر کے ہیلتھ پیکج تیار کیا اور کو شش کی

کہ عوام کو ان کی دہیلز پر صحت کی سہولیات مہیا کر سکوں باغ میں ایک تحصیل ہیڈ کواٹر ۂسپتال 6رولر سنٹر اور 16بنیادی مراکز صحت بنائے انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں باغ کے عوام بڑے مقصد کے حصول کیلئے ملکر جدو جہد کریں۔ انھو ن نے کہا کہ وسطی باغ سے میرے ساتھ راجہ خورشید علی کشمری ہیں مین نے اسے جھنڈی لگائی دوسرا سیاسی کارکن راجہ یسینٰ ہیں جسے میں نے خط دے کر وزیر اعظم کے پاس بھیجا وزیر اعظم نے اس کا کھڑے ہو کر استقبال کیا اس نے جو یمانڈ کی وہ پوری ہوئی سیاسی کارکن ایک قدم میرے ساتھ آگے بڑھیں وہ خود تبدیلی محسوس کرین گے سیاسی کا رکنو ن کا دفاع سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا۔ سیاسی کارکنو ں کو سب سے زیادہ مین چاہتا ہو ں اور میری کو شش ہو تی ہے

کہ میں ان کارکنو کے لئے وہ کر و ں جو کوئی نہیں کر سکا جو لو گ میرے لئے دن رات ایک کر تے ہیں تو ان کو کیسے بھول سکتا ہو ں انھو ں نے کہا کہ پدر والو ں کو می ں نے اللہ سے مانگ کر لیا حضرت محمد ﷺ نے بھی دو لو گو ں کیلئے اللہ سے دعا کی جن میں ایک عمر بن خطاب اور دوسرا ابو جیل تھا اللہ تعالیٰ نے عمر بن خطاب کو حضور ﷺ کا جان نثار ساتھی بنایا میں نے بھی ااپ لو گو ں کیلئے ضیاء القمر پر روز دیتا تھا کہ ان پہ کام کریں ساتھ ملائیں انھو ں نے کہا کہ سات اپریل کو ڈھلی تک ریلی کرین گے ریلی مین پدر سے بھر ور شرکت کریں انھو ں نے کہا کہ موجود ہ حکومت کے وزراء کے پاس اربو ں روپے کا بجٹ آیا کہا ں خرچ ہو ا کسی کو علم نہیں سرکا ر کے فنڈ سے چند لو گو ں نے اپنا پیٹ بھرا احتساب کے دن قریب آ چکے پانچ لاکھ کی سکیم سے چار لاکھ 70ہزار کھانے والے بچ نہیں سکتے ان کا کڑا احتساب کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں