ڈپٹی کمشنر بھمبر راجہ قیصر اورنگزیب خان نے تحصیل سماہنی،بھمبر، برنالہ کے داخلی خارجی راستوں پر کرونا ایس او پیز کا جائزہ لیا 168

ڈپٹی کمشنر بھمبر راجہ قیصر اورنگزیب خان نے تحصیل سماہنی،بھمبر، برنالہ کے داخلی خارجی راستوں پر کرونا ایس او پیز کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر بھمبر راجہ قیصر اورنگزیب خان نے تحصیل سماہنی،بھمبر، برنالہ کے داخلی خارجی راستوں پر کرونا ایس او پیز کا جائزہ لیا

بھمبر (پی آئی ڈی)ڈپٹی کمشنر بھمبر راجہ قیصر اورنگزیب خان نے تحصیل سماہنی،بھمبر، برنالہ کے داخلی خارجی راستوں پر کرونا ایس او پیز کا جائزہ لیا۔انہوں نے پولیس نفری کے ہمراہ مختلف مقامات کی مانیٹرنگ کی،

چیک پوسٹوں پر جانچ پڑتال کے عمل,تجارتی مراکز کی نگرانی کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کرونا کی تیسری لہر میں ذیادہ لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔اس لیے عوام احتیاط کریں۔احتیاط سے سب محفوظ رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں