پریس سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ وسیم خان کے والدراجہ محمد سلیم خان کی نماز جنازہ ان کے گاؤں مجہوئی میں ادا کر دی گئی 215

پریس سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ وسیم خان کے والدراجہ محمد سلیم خان کی نماز جنازہ ان کے گاؤں مجہوئی میں ادا کر دی گئی

پریس سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ وسیم خان کے والدراجہ محمد سلیم خان کی نماز جنازہ ان کے گاؤں مجہوئی میں ادا کر دی گئی

مظفرآباد/گڑھی دوپٹہ(بنارس راجپوت)پریس سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ وسیم خان کے والدراجہ محمد سلیم خان کی نماز جنازہ ان کے گاؤں مجہوئی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی جماعتوں کے قائدین،حکومتی نمائندوں،سماجی شخصیات،محکمہ کے آفیسران و ملازمین، شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والوں، شہریوں اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر شرکاء جنازہ نے مرحوم کیلئے دعا مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔ نماز جنازہ کے بعد انہیں آبائی قبرستان مجہوئی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں