Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جاویدخان بنگش کی اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضاگیلانی سے ملاقات/اپوزیشن لیڈر بننے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی ) گذشتہ روز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی سے پختون ایکشن کمیٹی کے صدر جاوید خان بنگش نے ملاقات کی، ملاقات میں جاویدخان بنگش نے سید یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر بھرپور کردار ادا کریں گے

Exit mobile version