ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کیخلاف میاں چنوں میں بڑا کریک ڈائون 170

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کیخلاف میاں چنوں میں بڑا کریک ڈائون

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کیخلاف میاں چنوں میں بڑا کریک ڈائون

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کیخلاف میاں چنوں میں بڑا کریک ڈائون کرکے بلا اجازت کام پر ڈائیوو ایکسپریس سمیت 5 کمپنیوں کے سٹینڈز سیل کردیئے گئے سیل کئے گئے اڈوں میں مدینہ، عبدالستار، ٹریولز،

گجروڑائچ،ب ہاولپور ایکسپریس کے اڈے بھی شامل ہیں- جبکہ مطلوبہ قانونی تقاضے پورے نہ ہونے پر راجپوت ٹریولز اور فیصل موورز کے خلاف بھی کارروائی کی گئی -اس آپریشن کی قیادت سیکرٹری آر ٹی اے حنا رحمن نے کی-میونسپل کمیٹی اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا عملہ بھی ان کے ہمراہ تھا-سیل کئے اڈوں پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جارہی تھی-مزید برآںکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 16 بسیں و ویگنیں بھی بند کرنے کے ساتھ مالکان کو 30 ہزار روپے کے جرمانے کردیئے گئے- سیکرٹری آرٹی اے نے کہا ہے ک کریک ڈائون کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں