آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 7 مریض جن میں سے 1مظفرآباد، 4پونچھ اور 2کا تعلق باغ سے ہے انتقال کر گئے 137

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 7 مریض جن میں سے 1مظفرآباد، 4پونچھ اور 2کا تعلق باغ سے ہے انتقال کر گئے

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 7 مریض جن میں سے 1مظفرآباد، 4پونچھ اور 2کا تعلق باغ سے ہے انتقال کر گئے

مظفرآباد (بنارس راجپوت)آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 7 مریض جن میں سے 1مظفرآباد، 4پونچھ اور 2کا تعلق باغ سے ہے انتقال کر گئے۔125 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 74مریض صحت یاب ہوئے جبکہ990افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔نئے سامنے آنے کیسز میں سے27کاتعلق مظفرآباد، 32کا پونچھ، 9کا باغ،3کا سدھنوتی،20کا میرپور،14 کا بھمبر،1

حویلی اور19کا تعلق کوٹلی سے ہے۔آزادکشمیر میں اب تک 151612افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور13446افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے11260افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ1815مریض زیر علاج ہیں 371مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے54 کا تعلق مظفرآباد،8کا جہلم ویلی،9کا نیلم،62کاپونچھ

،41کا باغ،5 کا حویلی، 7کاتعلق سدھنوتی، 110 کاتعلق میرپور،36کابھمبراور39کا کوٹلی سے ہے۔کورونا وائرس کے1815مریضوں میں سے1743مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ72مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں