Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت کے لیے سب کو روزگار دینا ممکن نہیں، سردر تنویر الیاس

حکومت کے لیے سب کو روزگار دینا ممکن نہیں، سردر تنویر الیاس

حکومت کے لیے سب کو روزگار دینا ممکن نہیں، سردر تنویر الیاس

حکومت کے لیے سب کو روزگار دینا ممکن نہیں، سردر تنویر الیاس

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )معاون خصوصی براےسردار وزیر اعلی پنجاب سردار خان نے کہا ہے کہ پرایوہٹ سیکڑ روزگار کے مواقع مہیا کرنے میں بہترین کردار ادا کر رہا ہے۔ایم ٹی بی سی نے باغ اور اسلام آباد میں ہزاروں لوگوں کو روزگار فراہم کیا ہوا ہے جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے لیں۔ دیگر پرایویٹ کمپنیز بھی آگے آیہں اور معاشرہ کی بہتری کے لیےاپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز یہاں ڈایریکٹر تعلقات عامہ ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر سردار زرطف بادشاہ نہیں چیر مین ایم ٹی بی سی محمود الحق کی جانب سے انہیں شیلڈ بھی دی۔

اس موقع پر سردار تنویر الیاس خان کاکہنا تھا کہ پرایویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہو گا تاکہ ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ کیا جا سکے۔ حکومت کے لیے سب کو روزگار دینا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کی ایم ٹی بی سی کی خدمات اس سلسلہ میں باقی پرایویٹ سیکٹر کے لیے مشعل راہ ہیں۔ باغ أور اسلام آباد میں جس طرح انہوں نے عالمی معیار کے مطابق اپنا سٹینڈرڈ بحال رکھا ہوا ہے وہ قابل تعریف ہے۔ خواتین کے لیے بھی روزگار کی مواقع ایم ٹی بی سی نے شروع کر رکھے ہیں۔

جو ایک اچھا اقدام ہے۔ انہوں نے کہا پرایویٹ سیکٹر اور حکومت مل کر ہی اس مل بیروزگاری کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔ ہم سب کو مل کر اس ملک کی بہتری کے لیے عوام کی خدمت کرنی ہوگی۔ اس موقع پر ڈایریکٹر تعلقات عامہ ایم ٹی بی سی نے سردار تنویر الیاس حان کی سیاسی اور سماجی خدمات کو سراہا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ اسی طرح لوگوں کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔

Exit mobile version