چک 18 نائن آر نوجوان کام کرتے ہوئے ٹیوب ویل کے کنواں میں گر گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو سیفٹی آفیسر محمد یاسر رضا اور اسٹیشن کورآرڈینٹر محمد سمیع کے ہمراہ ریسکیو 1122 کے جوان موقع پر پہنچ گئے 120

چک 18 نائن آر نوجوان کام کرتے ہوئے ٹیوب ویل کے کنواں میں گر گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو سیفٹی آفیسر محمد یاسر رضا اور اسٹیشن کورآرڈینٹر محمد سمیع کے ہمراہ ریسکیو 1122 کے جوان موقع پر پہنچ گئے

چک 18 نائن آر نوجوان کام کرتے ہوئے ٹیوب ویل کے کنواں میں گر گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو سیفٹی آفیسر محمد یاسر رضا اور اسٹیشن کورآرڈینٹر محمد سمیع کے ہمراہ ریسکیو 1122 کے جوان موقع پر پہنچ گئے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) چک 18 نائن آر نوجوان کام کرتے ہوۓ ٹیوب ویل کے کنواں میں گر گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو سیفٹی آفیسر محمد یاسر رضا اور اسٹیشن کورآرڈینٹر محمد سمیع کے ہمراہ ریسکیو 1122 کے جوان موقع پر پہنچ گۓ ریسکیو جوانوں نے نوجوان کی زندگی بچانے کے لیے کنواں کے ادھر ہی

ابتدائی طبی امداد دی نوجوان کے سانس کو بحال رکھنے کے لیے کنواں کے اندر ہی آکسیجن فراہم کی گئ ۔ بعدازاں ریسکیو جوانوں نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو روۓ کار لاتے ہوۓ نوجوان کو بحفاظت باہر نکالا ۔اور ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔موقع پر موجود لوگوں کی بڑی تعداد نے ریسکیو جوانوں کے بروقت پہچنے اور بہتر انداز میں مدد فراہم کرنے کو سراہا ۔.

https://studio.youtube.com/video/y3zd_jr9sRU/edit

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں