کراچی کو پانی سپلائ کرنے والا ادارہ پمپپ ہاوس دھابیجی میں بجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے پائپ لائن نمبر 5 دھماکہ سے پھٹ گئ 159

کراچی کو پانی سپلائ کرنے والا ادارہ پمپپ ہاوس دھابیجی میں بجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے پائپ لائن نمبر 5 دھماکہ سے پھٹ گئ

کراچی کو پانی سپلائ کرنے والا ادارہ پمپپ ہاوس دھابیجی میں بجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے پائپ لائن نمبر 5 دھماکہ سے پھٹ گئ

ٹھٹھہ ( امین فاروقی )کراچی کو پانی سپلائ کرنے والا ادارہ پمپپ ہاوس دھابیجی میں بجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے پائپ لائن نمبر 5 دھماکہ سے پھٹ گئ جسے لاکھوں گیلن پانی ضائع ہوکر سیلاب کی شکل اختیار کرتے ہوئے اطراف میں پھیل گیا بجلی بریک ڈاون کی وجہ سے 16 پمپس بند ہوگئے

جسکی وجہ سے شہر کراچی کو پانی سپلائ میں تعطل آگیا ہے یاد رہے کہ ہر ماہ بجلی کے بریگ ڈاون کی وجہ سے مذکورہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے محکمہ واٹر بورڈ کو اس حوالہ سے موثر انتظام کرنا ہوگا تاکہ مزید نقصان اور پانی بحران سے بچا جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں