Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دنیا سکون کی تلاش میں ہے جبکہ سکون علماء سے نتھی ہے جو معاشرہ علم اور علماء نہ دے سکے ،مفتی طارق مسعود

ٹھٹھہ (امین فاروقی )معروف مذہبی اسکالر مفتی طارق مسعود نے کہا ہیکہ مدارس دینیہ معاشرے کی سدھار کا ذریعہ ہیں مدارس کا معاشرے کو مذہبی اخلاقی ادبی اور انسانیت کی پہچان و فضیلت سے سرشار عالم دینا ایک مشعل سے کم نہی وہ گذشتہ رات دھابیجی میں مدرسہ امام اعظم ابو حنیفہ و جامع مسجد خدیجتہ الکبری میں سالانہ تکمیل حفظ قرآن و دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کررہے تھے مفتی طارق مسعود نے مزید کہا کہ دنیا سکون کی تلاش میں ہے

جبکہ سکون علماء سے نتھی ہے جو معاشرہ علم اور علماء نہ دے سکے وہاں سکون نہی ہوتا مسلمان توکل امید اللہ پر کرتے ہیں سکون انکا مقدر بنتا ہے جبکہ مغرب کو یہ نعمت میسر نہی مغرب نے ہر ممکن کوشش کرکے اپنے ملکوں کو سہولیات دی ہیں اسکے باوجود وہ سکون جیسی نعمت سے محروم ہیں کہ وہاں خودکشی کا تناسب بہت زیادہ ہے انسان ذات کی اہمیت ادب احترام والدین کے حقوق انکے پاس نہی وجہ علم سے دوری ہے ہمیں علم کے حصول میں غفلت نہی بھرتنی چاہئے بلکہ مدارس کے ہاتھ مظبوط کرنے چاہئیں تاکہ علم کے ذریعے شعور پیدا ہو اس موقع پر مدرسہ مہتمم مولنا عبدالواحد بشامی نے بھی خطاب کیا

Exit mobile version