Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

غیرسرکاری تنظیم شہری کی طرف سے ایس آر او ھال مکلی میں منارٹی خواتین کے پاکستانی آئین میں کیا حقوق ییں کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد ہوا

ٹھٹھہ (امین فاروقی )غیرسرکاری تنظیم شہری کی طرف سے ایس آر او ھال مکلی میں منارٹی خواتین کے پاکستانی آئین میں کیا حقوق ییں کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد ہوا جس کے آرگنائزر عرفان سموں تھےورکشاب میں ہندو اور کریسچن مزہب سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

https://youtu.be/gECauw9fgPI

ورکشاپ کے ٹرینر نے پاکستانی آئین میں غیرمسلموں کے حقوق کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور سن کو بتایا کہ یہ حقوق کیسے حاصل کرے جاسکتے ہیں ورکشاپ میں شریک خواتین نے منارٹی خواتین کے مسائیل اور ان کے حل پر تفصیلی رائے کا اظہار کیا

Exit mobile version