Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج جناب شرجیل کریم کھرل صاحب کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں پولیس بلڈنگز کے رپیئر اینڈ رینوویشن ورکس کا دورہ

ٹھٹھہ ( امین فاروقی )ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج جناب شرجیل کریم کھرل صاحب کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں پولیس بلڈنگز کے رپیئر اینڈ رینوویشن ورکس کا دورہ اور ٹھٹہ پولیس کی جانب سے قائم کئے گئے مختلف یونٹس کا افتتاح ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج جناب شرجیل کریم کھرل صاحب کو ٹھٹہ آمد پر ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں پولیس کے چاک اور چوبند دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی جس کے بعد یادگار شھداء پر پھول چڑھائے اور دعا کی گئی۔
بعد ازاں ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج جناب شرجیل کریم کھرل صاحب نے ضلع ٹھٹہ میں پولیس بلڈنگز کے رپیئر اینڈ رینوویشن ورکس کا دورہ کیا گیا اس کے علاوہ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ، وومین اینڈ چائلد پروٹیکشن سیل ٹھٹہ، کمپلین سیل ٹھٹہ، ٹوئرسٹ فیسیلیٹشن یونٹ مکلی اور ٹوئرسٹ فیسیلیٹیشن یونٹ کینجھر جھیل کا افتتاح بھی کیا، وہاں موجود عملے سے ملاقات کی معلومات حاصل کی اور ان کے کام کو سراہا ۔ اس کے علاوہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ہاسپیٹل کا دورہ کیا

وہاں موجود ڈاکٹرز و اسٹاف سے معلومات حاصل کی۔ ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ٹوئرسٹ فیسیلیٹیشن یونٹ کے قیام کا مقصد ٹھٹہ کے سیاحی مقامات پر وزٹ کرنے والے سیاحوں کی رہنمائی اور تحفظ کرنا ہے ٹھٹہ پولیس کی اچھی کارکردگی پر ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج صاحب کی جانب سے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایس پی صاحب ٹھٹہ و دیگر عملے کو شاباش اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان بھی کیا گیا۔

Exit mobile version