سابق امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر پانچ سید حسنین 10 روزہ دورہ پر دوبئی روانہ 156

سابق امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر پانچ سید حسنین 10 روزہ دورہ پر دوبئی روانہ

سابق امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر پانچ سید حسنین 10 روزہ دورہ پر دوبئی روانہ

اسلام آباد(بیورورپورٹ) سابق امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر پانچ سید حسنین 10 روزہ دورہ پر دوبئی روانہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید حسنین کاظمی نے کہا کہ نجی دورہ پر دوبئی جا رہا ہوں

واپس ملک پہنچنے پر الیکشن مہم کا آغاز کروں گا، اس دفعہ آزاد امیدوار الیکشن لڑوں گا ٹکٹ کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کو درخواست نہیں دی، اس دفعہ آزاد امیدوار الیکشن لڑوں گا اور انشاءاللہ سیٹ جیت کر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں