صوبائی سیکرٹری سوشل ویلفئیر حسن اقبال کی زیر صدارت اوپن مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی مقررہ سرکاری نرخ پر فراہمی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد 170

صوبائی سیکرٹری سوشل ویلفئیر حسن اقبال کی زیر صدارت اوپن مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی مقررہ سرکاری نرخ پر فراہمی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد

صوبائی سیکرٹری سوشل ویلفئیر حسن اقبال کی زیر صدارت اوپن مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی مقررہ سرکاری نرخ پر فراہمی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد

خانیوال (سعید احمد بھٹی) صوبائی سیکرٹری سوشل ویلفئیر حسن اقبال کی زیر صدارت اوپن مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی مقررہ سرکاری نرخ پر فراہمی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا-ڈپٹی کمشنر بھی اس موقع پر موجود تھے- سکرٹری حسن اقبال نے ہدایت کی کہ عام بازاروں میں چینی کی 85 روپے فی کلو فروخت ہر صورت یقینی بنائی جائے- سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ماریہ ممتاز نے کورونا اور ہسپتالوں میں دستیاب سہولیات بارے آگاہ کیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں