سیکرٹری سوشل ویلفئیر حسن اقبال نے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے ہمراہ طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ 183

سیکرٹری سوشل ویلفئیر حسن اقبال نے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے ہمراہ طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ

سیکرٹری سوشل ویلفئیر حسن اقبال نے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے ہمراہ طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) سیکرٹری سوشل ویلفئیر حسن اقبال نے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے ہمراہ طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ کیا-انہوں نے ایمرجنسی ٹراما سنٹر،اوپی ڈی،وارڈز میں طبی سہولیات تفصیلی جائزہ لیا ادویات کے سٹاک، لیبارٹری میں ٹیسٹس کا ریکارڈ،ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں چیک کیں-انہوں نے کہا کہ ایم ایس کو دستیاب وسائل کیمطابق سروس ڈیلیوری میں بہتری لانے کی ہدایت کی

-انہوں نے اس موقع پر کورونا وائرس کی مشکل صورتحال میں خدمات سرانجام دینے والے فرنٹ لائن فائٹرز کو شاباش دی-ایم ایس ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لئے 30 بیڈز مختص کئے گئے ہیں اس وقت ہسپتال میں کورونا کے 14 مریض زیر علاج ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں