ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ بارو خیل میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار. 221

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ بارو خیل میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار.

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ بارو خیل میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار.

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ بارو خیل میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار.. حادثے میں تیمور خان نامی شخص زخمی ہو گئے. ریسکیو 1122 مہمند نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں