Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

گورنر سندھ عمران اسماعیل کل 20- اپریل 2021ء بروز منگل کو ٹھٹہ کے دورے پر پہنچیں گے

ٹھٹہ، ( امین فاروقی ): گورنر سندھ عمران اسماعیل کل 20- اپریل 2021ء بروز منگل کو ٹھٹہ کے دورے پر پہنچیں گے۔ پروگرام کے مطابق گورنر سندھ دوپہر 1.00 بجہ گاؤں پیر بخش بروہی (سدا بہار پہنچ کر رئیس ارسلان بروہی سے ملاقات کریں گے جبکہ دوپہر 2.20 بجہ سرکٹ ہاؤس مکلی میں میڈیا ٹاک بھی کریں گے

Exit mobile version