وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے پیر مہدی شاہ کی اہلیہ اور پیر غفور گیلانی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار 160

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے پیر مہدی شاہ کی اہلیہ اور پیر غفور گیلانی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے پیر مہدی شاہ کی اہلیہ اور پیر غفور گیلانی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد((نمائندہ خصوصی)) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے پیر مہدی شاہ کی اہلیہ اور پیر غفور گیلانی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے مرحومہ کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں