ڈی پی او محمدعلی وسیم کی ہدایت پر218پولیس رضاکارروں میں 2197700روپے مالیت کے ٹی اے بل کی مدمیں چیک تقسیم کردیے گئے 138

ڈی پی او محمدعلی وسیم کی ہدایت پر218پولیس رضاکارروں میں 2197700روپے مالیت کے ٹی اے بل کی مدمیں چیک تقسیم کردیے گئے

ڈی پی او محمدعلی وسیم کی ہدایت پر218پولیس رضاکارروں میں 2197700روپے مالیت کے ٹی اے بل کی مدمیں چیک تقسیم کردیے گئے

خانیوال(سعید احمد بھٹی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کی ہدایت پر218پولیس رضاکارروں میں 2197700روپے مالیت کے ٹی اے بل کی مدمیں چیک تقسیم کردیے گئے‘ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر غلام مرتضیٰ بھٹی نے ضلع بھر کے پولیس اسٹیشنزمیں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس قومی رضاکاروں میں 2197700روپے کے چیک تقسیم کیے

۔یہ بات ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز میں بتائی گئی جس کے مطابق ڈی پی او محمدعلی وسیم نے کہاکہ قومی رضاکار پولیس فورس کا خصہ ہیں پولیس ان قومی رضاکاروں کے ساتھ مل کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم عمل ہے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں