Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

شہر کے مختلف بلاکوں اور کالونیوں میں سیوریج لائنوں کی صفائی کےلئے لگائی گئی وینچ مشینوں اور پیٹر انجن کو ہٹادیا گیا ہے، محمدعلی

ڈیرہ غازی خان (بیوروچیف) سیوریج لائنوں کی صفائی مکمل ہونے پر وینچ مشینوں کو ریموکردیاگیا چیف کارپوریشن آفیسر جواد الحسن گوندل شہر کی سیوریج لائنوں کی صفائی کاجائزہ خودلیتے رہے کمشنر ڈیرہ ڈاکٹر ارشاد احمد کی سربراہی میں جلد عوام کو سیوریج مسائل سے نجات دلائنگے ان خیالات کا اظہار انچارج وینچ مشین محمدعلی نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا شہر کے مختلف بلاکوں اور کالونیوں میں سیوریج لائنوں کی صفائی کےلئے لگائی گئی

وینچ مشینوں اور پیٹر انجن کو ہٹادیا گیا ہے اور اب سیوریج کی لائنوں سے نکالی اب کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے کہا کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ارشاد احمد اور چیف کارپوریشن آفیسر جواد الحسن گوندل کی نگرانی میں شہر کی سیوریج لائینوں کی صفائی کا عمل جاری ہے جن بلاکوں میں کئی کئی روز سیوریج کا پانی کھڑا رہتا تھا

وہاں پر گزشتہ روز آنے والی بارش میں عوام کی جانب سے کسی قسم کی شکایات موصول نہیں ہوئی چیف کارپوریشن آفیسر جواد الحسن گوندل نےکہا انشاء اللہ جلد ڈیرہ غازی خان کی عوام کو سیوریج جیسے مسائل سے نجات دلائیں گے

Exit mobile version