Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

شجاع خان کو جنرل سیکرٹری اور ملک طماش کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،قیصرخان آفریدی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی متحدہ عرب امارات کے نائب صدر قیصرخان آفریدی نے اپنے ایک بیان میں شجاع خان کو جنرل سیکرٹری اور ملک طماش کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں سنئیر راہنما پی پی پی کو خیبرپختونخوا میں مضبوط اور فعال کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے، انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے دور رس نتائج برآمد ہونگے

Exit mobile version