آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران153 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی 129

وادی لیپہ کے نواحی گاؤں چینیاں اور چمولہ کے پرائمری سکول میں پاک فوج کی جانب سے سیٹشنری، سکول بیگ اور یونیفارم تقسیم کیے

وادی لیپہ کے نواحی گاؤں چینیاں اور چمولہ کے پرائمری سکول میں پاک فوج کی جانب سے سیٹشنری، سکول بیگ اور یونیفارم تقسیم کیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران153 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،کورونا وائرس کی وجہ سے 03مریض فوت ہوئے ہیں جن میں سے1کاتعلق پونچھ،01مظفرآباد اور 01کا کوٹلی سے ہے، 130مریض صحت یاب ہوئے جبکہ1086افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔نئے سامنے آنے کیسز میں سے33کاتعلق مظفرآباد،15کا جہلم ویلی،3کا نیلم ویلی،53کا پونچھ،9کا باغ، 2کا پلندری،13کا میرپور اور10کا بھمبر اور 15کا کوٹلی سے ہے۔آزادکشمیر میں اب تک 168537افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں

اور16026افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے13303افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ2274مریض زیر علاج ہیں 449مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے63 کا تعلق مظفرآباد،9کا جہلم ویلی،9کا نیلم،82کاپونچھ،51کا باغ،5 کا حویلی، 9کاتعلق سدھنوتی، 124 کاتعلق میرپور،45کابھمبراور52کا کوٹلی سے ہے۔کورونا وائرس کے2274مریضوں میں سے2184مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ90مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں