ایم پی اے جام اویس بجار جوکیو کی جانب سے انکے والد مرحوم جام بجار خان جوکیو کے ایصال ثواب کے لئے جام ہاوس گھارو میں افطار پارٹی منعقد کی گئ 213

ایم پی اے جام اویس بجار جوکیو کی جانب سے انکے والد مرحوم جام بجار خان جوکیو کے ایصال ثواب کے لئے جام ہاوس گھارو میں افطار پارٹی منعقد کی گئ

ایم پی اے جام اویس بجار جوکیو کی جانب سے انکے والد مرحوم جام بجار خان جوکیو کے ایصال ثواب کے لئے جام ہاوس گھارو میں افطار پارٹی منعقد کی گئ

ٹھٹھہ ( امین فاروقی سے)ایم پی اے جام اویس بجار جوکیو کی جانب سے انکے والد مرحوم جام بجار خان جوکیو کے ایصال ثواب کے لئے جام ہاوس گھارو میں افطار پارٹی منعقد کی گئ قرآن خوانی و دعاء کے بعد افطار پارٹی میں پیپلزپارٹی ٹھٹھہ رہنماوں غلام قادر پلیجو، عاشق حسین زرداری،

ایم پی اے سید ریاض حسین شاہ شیرازی، عبدالحمید پہنور، امتیاز قریشی، سید محمود عالم شاہ بخاری، فقیر نبی بخش بلوچ، ممتاز علی بروہی, غلام علی لاکھو، سکندر علی پہنور، شاہد مری سمیت معزیزین شہر تاجر برادری اور صحافیوں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں