جرائم پیشہ افراد اور لینڈ مافیا کے خلاف قانونی کارروائی جاری رہے گی؛ ایس ایچ او گھارو ممتاز علی 288

جرائم پیشہ افراد اور لینڈ مافیا کے خلاف قانونی کارروائی جاری رہے گی؛ ایس ایچ او گھارو ممتاز علی

جرائم پیشہ افراد اور لینڈ مافیا کے خلاف قانونی کارروائی جاری رہے گی؛ ایس ایچ او گھارو ممتاز علی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی سے)ایس ایچ او گھارو ممتاز علی بروہی نے کہا ہیکہ کرمنل اور منشیات فروشوں سمیت قبضہ مافیا باثر لینڈ گریبر کیخلاف اپنے جائز قانونی اختیارات کے استعمال کے بعد گھارو دھابیجی میں جرائم اور قبضہ گیر مافیا کے شرح میں ریکارڈ کمی آئ ہے تاہم ان عملی قانونی اقدامات کے بعد ایک سازش کے تحت مذکورہ جرائم پیشہ افراد شہر کے تاجر طبقہ اور کچھ معزیزین کے آڑ میں میرے خلاف منفی پروپگینڈہ اور بلیک میل کے حربے کر رہے

جرائم پیشہ افراد اور لینڈ مافیا کتنے ہی با اثر کیوں نہ ہوں انکے خلاف میرٹ پر قانونی کاراوائ جاری رہے گی دوسری جانب سول سوسائٹی اور سماجی تنظیموں کے رہنماوں نے ایس ایچ او گھارو ممتاز علی بروہی کے حق میں مطالبہ کرتے ہوئے اعلی افسران سے اپیل کی ہے کہ ایک عرصہ بعد شہر کو ایماندرا دیانتدار ایس ایچ او کی تعیناتی سے غریب طبقہ کو سہارا ملا ہے اور جرائم میں کمی آئ ہے انکی حوصلہ افزائ کرتے ہوئے مزید انکی سیکیورٹی اقدامات میں تیزی لائ جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں