Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آج پھر میرے والد،دادا اور چچا کے قاتل سرداروں کے ایک وکیل صاحب کی غیر موجودگی کی وجہ سے کیس دادو موڈل کورٹ میں 8 مئی تک ملتوی ،ام ارباب چانڈیو

ٹھٹھہ ( امین فاروقی سے)آج پھر میرے والد،دادا اور چچا کے قاتل سرداروں کے ایک وکیل صاحب کی غیر موجودگی کی وجہ سے کیس دادو موڈل کورٹ میں 8 مئی تک ملتوی ہوگیا۔

زمانہ لاکھ سمجھتا رہے خُدا اُس کو
لعین کہتی رہُوں گی میں برملا اُس کو

یزید ہونے کی کوشش میں ہے وہ شخص مگر
بپا میں کرنے نہیں دُوں گی کربلا اس کو
زینبی لہجہ میں ام رباب دی رہی ہے صدا
یزید چھوڑے گی نہیں خلقتِ خدا تجھ کو
ام ارباب چانڈیو

Exit mobile version