Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران136 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران136 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے بلکہ 03 مریض فوت ہوئے۔ فوت ہونے والے مریضوں میں سے ایک کا تعلق ضلع پونچھ، ایک کا تعلق ضلع میر پوراورایک کا تلعق ضلع کوٹلی سے ہے۔125مریض صحت یاب ہوئے جبکہ1183افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔نئے سامنے آنے کیسز میں سے25 کاتعلق مظفرآباد،9کا جہلم ویلی

14کا پونچھ،25کا باغ،6 کا حویلی،13کا پلندری،15کا میرپور،4کا بھمبر اور 25کا کوٹلی سے ہے۔آزادکشمیر میں اب تک 171792افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور16463افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے13714افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ2288مریض زیر علاج ہیں 461مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے63 کا تعلق مظفرآباد،11کا جہلم ویلی،9کا نیلم،83کاپونچھ،55کا باغ،5 کا حویلی، 9کاتعلق سدھنوتی، 126 کاتعلق میرپور،46کابھمبراور54کا کوٹلی سے ہے

کورونا وائرس کے2288مریضوں میں سے2197مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ91مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Exit mobile version