Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

صوبائی وزیر ذراعت کے پی کے فیصل امین خان گنڈہ پور نے رمضان سستا بازار ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا

ڈیرہ اسماعیل خان(نثاربیٹنی سے) صوبائی وزیر ذراعت کے پی کے فیصل امین خان گنڈہ پور نے رمضان سستا بازار ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر عارف اللہ اعوان، اسسٹنٹ کمشنر نواب سمیر حسین لغاری اور ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر جنید احمد خان گنڈہ پور نے صوبائی وزیر فیصل امین خان کو سستا بازار سے متعلق بریفنگ دی، انہیں بتایا گیا کہ کس طرح زندگی کی بنیادی اشیا خوردونوش کو عام عوام کے لئے سستی قیمت پر آسانی سے مہیا کیے جارہے ہیں،

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عارف اللہ اعوان نے دکانداروں اور سستا بازار میں آنے والے گاہکوں سے بھی خوراک کی کوالٹی سے متعلق بات کی اور اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ فوڈ کے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ اشیا خورد و نوش کی کوالٹی پر کوئی رعایت نہیں ہونی چاھیے، واضع رہے

کہ اس وقت ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے چار سستے بازار قائم کئے گئے ہیں، صوبائی وزیر فیصل امین خان نے سستا بازار منتظمین، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کو بہترین کارکردگی پر سراہا۔

Exit mobile version