سالویشن مومنٹ شعبہ خواتین نے ایاز اکبر کی اہلیہ کی وفات پر اظہار غم کیا
اسلام آباد،(فائزہ شاہ کاظمی سے)سالویشن مومنٹ شعبہ خواتین نے ایاز اکبر کی اہلیہ کی وفات پر اظہار غم کیا ایک اعلی سطحی وفد زیرصدارت محترمہ غزالہ جان رہنما صوت کشمیر سالویشن مومنٹ شعبہ خواتین ان کے ہمراہ فریدہ اختر فہمیدہ اختر نصرت جان زینب جان شامل تھی محبوس قائد ایاز اکبر کے گھر جاکر اہلخانہ سے تعزیت اظہار ہمدردی اور مرحومہ کے لئے بلند درجات کی دعائیں مانگی کہا کہ سوگوار خاندان کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں
اس موقعہ پر غزالہ جان نے تعزیتی مجلس میں محترم ایاز اکبر کی قربانیاں یاد کرئی اور وقت کی صورت حال پہ بات کی آخر پر غزالہ جان نے مرحومہ کے درجات بلندی کے لیے دعائیں مانگی اور شہداء اسلام اور شہداء کشمیر کے لئے دعائے مانگی گئیں