جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین الطاف احمد بٹ نے غازی منظور احمد کی شریک حیات اور مختار احمد وازہ کی ہمشیرہ کی وفات پر اپنے گہرے رنج و غم کااظہار
اسلام آباد،(فائزہ شاہ کاظمی سے)سرینگر جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین الطاف احمد بٹ نے غازی منظور احمد کی شریک حیات اور مختار احمد وازہ کی ہمشیرہ کی وفات پر اپنے گہرے رنج و غم کااظہار کیا ۔پارٹی ترجمان کے مطابق الطاف احمد بٹ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کے لۓ دعاکی ۔انھوں نے سوگوار خاندان اور مرحومہ کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوۓ اللہ تعلیٰ سے اس کا بہترین نعم البدل عطافرمانے کے لۓ بھی دعاکی ۔درین اثنا ٕ رٶف احمد خان نے غازی منظور احمد اور مختار احمد وازہ کے ساتھ ٹیلی فون رابطہ پر تعزیت کی اور سوگوار کنبے سے ہمدردی اور تسلیت کا اظہار کیا۔