Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند ہیڈکوارٹر غلنئی میں کرسچن کمیونٹی کا ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی

ضلع مھمند(افضل صافی سے)ضلع مہمند ہیڈکوارٹر غلنئی میں کرسچن کمیونٹی کا ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں کرسچن کمیونٹی کے ایم پی اے ویلنس وزیر مقامی انتظامیہ ڈی سی مہمند نمایندے ، پی ڈی ایم اے کے شاہد خان، شیراز بادشاہ اور تمام مسیحی برادری کے لوگ شریک تھے ۔ کرسچن کمیونٹی نے متفقہ طور پر عابد رضا کو ضلع مہمند کے لیے آپنا ملک منتحب کیا گیا۔

ملک عابد رضا نے اپنے تقریر میں کہا کہ میں مسیحی برادری کی خدمت کو اولین ترجیح دوں گا اپنے کمیونٹی کی حقوق پر کوئی سودا بازی نہیں کروں گا۔ ملک عابد رضا اپنی کمیونٹی کے ملک منتحب ہونے پر مسیحی برادری، ضلعی انتظامیہ، ایم پی اے ویلنس وزیر اور مہمند قوم کا شکریہ ادا کیا

Exit mobile version