Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دولتالہ دربار کے قریب ایک نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ہمیں روکااور اسلحہ کی نوک پر ہم سے20ہزار نقدی اور 2عدد موبائل چھین کر فرار

دولتالہ(نمائندہ خصوصی ) ڈاکوﺅں نے عیدی مہم کا آغاز کر دیا دولتالہ کے نواحی علاقہ تراٹی میں مسلح ڈاکو نے دکاندار کو سے نقدی اور موبائل چھین لیے متاثرہ شخص سعید احمد ولد حیات علی ساکن موہڑہ ٹوپیاں نے دولتالہ پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میری تراٹی چوک میں مٹھائی کی دکان ہے

گزشتہ شام میں اپنے بھائی کے ہمراہ دکان بند کر کے گھر واپس جا رہے تھے کہ دربار کے قریب ایک نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ہمیں روکااور اسلحہ کی نوک پر ہم سے20ہزار نقدی اور 2عدد موبائل چھین کر فرار ہو گیا دولتالہ پولیس نے نا معلوم ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان زیر دفعہ392کے تحت مقدمہ درج کر لیا

Exit mobile version