وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے جسٹس ریٹائرڈ سردارمحمد نواز خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی )وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے جسٹس ریٹائرڈ سردارمحمد نواز خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔