یوسی دھابیجی اور یوسی بھنمبھور کو پانی کی فراہمی کے لئے لاکھوں روپے مالیت کی نئی واٹر موٹر ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کی طرف سے مقامی عوامی نمائندوں فقیر نبی بخش بلوچ، سکندر علی پہنور کے حوالہ کر 222

یوسی دھابیجی اور یوسی بھنمبھور کو پانی کی فراہمی کے لئے لاکھوں روپے مالیت کی نئی واٹر موٹر ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کی طرف سے مقامی عوامی نمائندوں فقیر نبی بخش بلوچ، سکندر علی پہنور کے حوالہ کر

یوسی دھابیجی اور یوسی بھنمبھور کو پانی کی فراہمی کے لئے لاکھوں روپے مالیت کی نئی واٹر موٹر ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کی طرف سے مقامی عوامی نمائندوں فقیر نبی بخش بلوچ، سکندر علی پہنور کے حوالہ کر

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)یوسی دھابیجی اور یوسی بھنمبھور کو پانی کی فراہمی کے لئے لاکھوں روپے مالیت کی نئی واٹر موٹر ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کی طرف سے مقامی عوامی نمائندوں فقیر نبی بخش بلوچ، سکندر علی پہنور کے حوالہ کردی گئ ہیں جسے جلد لگادیا جائے گا دھابیجی اور بھنمبھور میں گذشتہ سالوں سے پانی فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا رہا ہے اس حوالہ سے شہریوں نے مختلف اوقات میں احتجاج بھی کئے ہیں

گھوڑا باری سے منتخب ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کی خصوصی توجہ اور دھابیجی بھنمبھور کو نیو سیمنیز کمپنی کے موٹر دئے جانے پر مقامی شہریوں سمیت عوامی نمائندوں فقیر نبی بخش بلوچ، عبدالسلام تنولی، داود شاہ خان اور سکندر علی پہنور نے ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری, پیپلز پارٹی رہنماوں صادق علی میمن، غلام قادر پلیجو کے اس احسن اقدام کو سراہتے ہوئے اسے عوام کی بھلائ قرار دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں